• سرورق
  • ایمان وعقائد
  • حقوق ومعاشرت
  • عبادات
  • علوم و فنون
  • معاملات
  • ممنوعات ومباحات
  • نکاح وطلاق
  • دیگرموضوعات
  • حج و عمرہ
  • حقوق ومعاشرت
  • عبادات
  • صدقہ جاریہ
  • معاملات
  • ممنوعات ومباحات
  • میراث
  • نکاح وطلاق

عزیر نام رکھنا

سوال

عزیر نام کا مطلب کیا ہے؟ نبی کا نام ہونے کے ساتھ ساتھ اس کا مطلب معلوم کرنا مقصود ہے!

جواب

”عزیر“ عربی زبان کا لفظ نہیں، جس کی وجہ سے عربی لغت میں اس کا معنی نہیں ملتا۔ مذکورہ نام کی نسبت چوں کہ اللہ ایک نبی علیہ السلام کے ساتھ ہے، جس کے سبب نام رکھنے میں یہی نسبت کافی ہے، معنی معلوم ہونا ضروری نہیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتوی نمبر : 144210200870
«  .تاریخ و سیر »

عزیر نام رکھنا

• شعبہ جات و خدمات • ہمارے بارے میں
• طریقہ تعاون • منصوبہ جات
•مستقبل منصوبہ جات • تصاویر
Jamia Hammadia © 2020 – All rights reserved
رابطہ

شعبہ جات و خدمات
• شعبہ جات و خدمات • ہمارے بارے میں
• طریقہ تعاون • منصوبہ جات
•مستقبل منصوبہ جات • تصاویر
Jamia Hammadia © 2020 – All rights reserved